the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی،22اگسٹ(ایجنسی) عراق کے موصل شہر میں دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجووں نے 40 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔

سلامتی اہلکاروں نے آج بتایا کہ ان لوگوں



کو موصل میں داعش کے خلاف سازش رچنے کے الزام میں کل موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

ان لوگوں پر عراق کے سابق سلامتی دستوں کے رکن ہونے اور لوگوں کو دہشت گردوں کے قبضے والے اس شہر سےبھگانے میں لوگوں کی مدد کرنے کے بھی الزام ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.